پاکستان میں وقت کے قانون سے متعلق اہم ترمیم منظور

تصویر صرف وضاحت کے لیے ہے

پاکستان میں وقت کے حوالے سے قانون میں اہم ترمیم منظور کر لی گئی ہے۔ اسٹینڈرڈ ٹائم (انٹرپریٹیشن آف ریفرنسز) ترمیمی بل 2026 قومی اسمبلی سے 11 مئی 2026 کو منظور ہونے کے بعد سینیٹ نے بھی اسے 18 اگست 2026 کو منظور کر لیا۔

اس ترمیم کا مقصد سرکاری اور قانونی معاملات میں وقت کے حوالے سے وضاحت اور یکسانیت پیدا کرنا ہے۔ تاہم، اس قانون کا مطلب پاکستان کے وقت کو تبدیل کرنا یا گھڑیاں آگے پیچھے کرنا نہیں ہے۔ پاکستان میں پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم (PKT) ہی رائج رہے گا۔

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے سرکاری ریکارڈ کے مطابق یہ بل دونوں ایوانوں سے منظور ہو چکا ہے۔l

Leave a Reply

Discover more from Public Mirror

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading