Raja Khawar's avatar

Raja Khawar

صدر مالدیپ 20 اکتوبر سے پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

صدر مالدیپ ڈاکٹر محمد معیزو 20 سے 22 اکتوبر 2026 تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، جس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بات چیت متوقع ہے۔ دورے کے دوران صدر محمد معیزو کی وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری سے…

Read More

پاکستان سے انگلش فٹبال تک: معیز احمد مرزا نے پلےمتھ پارک وے فٹبال کلب کی نئی ذمہ داری سنبھال لی

لندن: پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان کاروباری شخصیت معیز احمد مرزا نے برطانیہ سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد کویت میں تعلیمی کنسلٹینسی کے شعبے میں قدم رکھا، جہاں انہوں نے ہزاروں پاکستانی طلبہ کو دنیا کی مختلف یونیورسٹیوں تک رسائی اور رہنمائی فراہم کی۔ تعلیم کے بعد کھیلوں سے اپنی وابستگی کو آگے…

Read More

برطانوی-پاکستانی یورولوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد شبی احمد کو عوامی خدمت پر تمغۂ امتیاز

برطانیہ میں مقیم معروف پاکستانی نژاد یورولوجیکل سرجن پروفیسر ڈاکٹر محمد شبی احمد کو پاکستان کے ممتاز سول اعزاز تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعزاز برطانیہ اور پاکستان میں طبی خدمات، جراحی کی تعلیم، فلاحی سرگرمیوں، انسانی خدمت اور بیرونِ ملک پاکستانی ڈاکٹروں کی معاونت کے اعتراف میں دیا گیا۔ صدرِ پاکستان آصف…

Read More

پاکستان میں وقت کے قانون سے متعلق اہم ترمیم منظور

پاکستان میں وقت کے حوالے سے قانون میں اہم ترمیم منظور کر لی گئی ہے۔ اسٹینڈرڈ ٹائم (انٹرپریٹیشن آف ریفرنسز) ترمیمی بل 2026 قومی اسمبلی سے 11 مئی 2026 کو منظور ہونے کے بعد سینیٹ نے بھی اسے 18 اگست 2026 کو منظور کر لیا۔ اس ترمیم کا مقصد سرکاری اور قانونی معاملات میں وقت…

Read More

پی ایم سی ایلومنائی برطانیہ کا ٹیلفرڈ میں سالانہ گالا، طبی آگاہی اور تفریح کا حسین امتزاج

پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد، جو اب فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے نام سے جانا جاتا ہے، کے سابق طلبہ کی نمائندہ تنظیم پی ایم سی ایلومنائی برطانیہ کے زیرِ اہتمام سالانہ گالا تقریب 30 اگست کو ٹیلفرڈ کے ایکسیلینسی مڈلینڈ کے بالیسیما ہال میں منعقد ہوئی، جس میں برطانیہ کے مختلف شہروں سے معروف…

Read More

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کر لی

انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کر لی ہے، جبکہ پاکستان کو ابتدائی دونوں ٹیسٹ میچوں میں بھاری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ اس کے…

Read More

برمنگھم میں بس اور وین کے تصادم سے سڑک بند، ٹریفک متاثر

برمنگھم کے جیولری کوارٹر میں آج ایک ڈبل ڈیکر بس اور وین کے درمیان تصادم کے بعد گریٹ ہیمپٹن اسٹریٹ پر ٹریفک متاثر ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق حادثہ تقریباً 3:15 بجے گریٹ ہیمپٹن اسٹریٹ پر چرچ پب کے باہر پیش آیا، جہاں نمبر 16 ڈبل ڈیکر بس ایک Midland Heart وین سے ٹکرا گئی۔ تصادم…

Read More

Train Derails Near Lewes, Causing Major Rail Disruption Across Sussex

A passenger train has derailed near Lewes in East Sussex, causing major disruption to rail services across the region. The Southern service came off the tracks shortly before 4pm on Thursday, 13 August. Several carriages overturned during the incident, prompting a major emergency response involving police, firefighters and ambulance crews. Early reports indicate that there…

Read More