برطانوی-پاکستانی یورولوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد شبی احمد کو عوامی خدمت پر تمغۂ امتیاز
برطانیہ میں مقیم معروف پاکستانی نژاد یورولوجیکل سرجن پروفیسر ڈاکٹر محمد شبی احمد کو پاکستان کے ممتاز سول اعزاز تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعزاز برطانیہ اور پاکستان میں طبی خدمات، جراحی کی تعلیم، فلاحی سرگرمیوں، انسانی خدمت اور بیرونِ ملک پاکستانی ڈاکٹروں کی معاونت کے اعتراف میں دیا گیا۔ صدرِ پاکستان آصف…
